آگ کا گولہ

Post-Surgical Abdominal Burning, Gas Spasms & Globus Hystericus / Green Ray Chromotherapy

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: دو مہینے پہلے میرا آپریشن ہوا اور دو رسولیاں نکلیں۔ اس کے بعد سے معدے میں ایک آگ کا گولہ بن کر دل اور سر کی طرف چڑھتا ہے، آنکھوں کے آگے دھندلاہٹ چھا جاتی ہے، لیٹ نہیں سکتی، دن رات بیٹھی رہتی ہوں اور زار و قطار روتی ہوں۔ دواؤں سے معدے میں شدید جلن ہوتی ہے۔ کوئی روحانی علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

مَاءٍ رَیَاحِیْنَ / یَا حَفِیْظُ یَا شَافِیُ یَا کَافِیُ یَا بَدِیْعُ

ترکیب و طریقہ کار

دو عدد چینی کی سفید پلیٹوں پر 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَاءٍ رَیَاحِیْنَ' 12 مرتبہ لکھ کر صبح و شام پانی سے دھو کر پیئیں۔
کھانوں میں چکنائی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ دن میں تین وقت ایک ایک چمچ شہد ٹھنڈے پانی میں گھول کر پیئیں۔
رات کو سوتے وقت ایک سو بار 'یا حفیظ یا شافی یا کافی یا بدیع' پڑھ کر سبز رنگ کی روشنیوں کا مراقبہ کریں۔ انڈا، مچھلی، مرغی اور گوشت سے پرہیز کریں، صرف ترکاریاں کھائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital