ابرک
Wayward Runaway Brother & Bringing Him Back Home / Mica Sheet Talisman
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرا چھوٹا بھائی بری سوسائٹی کا شکار ہو کر بگڑ گیا ہے۔ سات سال سے ہم سے بالکل کٹ چکا ہے، راولپنڈی میں رہ کر بھی گھر میں کوئی خرچہ نہیں بھیجتا اور نہ گھر آتا ہے۔ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ وہ خود بخود گھر آ جائے، ماں کو بیٹا اور بہن بھائیوں کو ان کا بازو مل جائے۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یَا اِسْرَافِیْلُ
ترکیب و طریقہ کار
ابرک (Mica) کے اوپر 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یَا اِسْرَافِیْلُ' لکھ کر پتھر یا سِل کے نیچے ایسی جگہ دبا دیں جہاں کوئی الٹ پلٹ نہ کرے۔
زیادہ سے زیادہ 21 روز تک انتظار کریں۔
بھائی کے واپس آ جانے کی صورت میں تعویذ کو بہتے پانی میں ڈال دیں اور سوا پانچ روپے خیرات کریں۔
زیادہ سے زیادہ 21 روز تک انتظار کریں۔
بھائی کے واپس آ جانے کی صورت میں تعویذ کو بہتے پانی میں ڈال دیں اور سوا پانچ روپے خیرات کریں۔