اس کے فراق میں
Detaching from Obsessive Infatuation / Quranic Heart Clearance
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مجھے اپنے محلے کی ایک نیک سیرت لڑکی سے شدید محبت ہو گئی ہے۔ اس لڑکی کو اس کا علم بھی نہیں اور میں اس کے فراق میں گھل رہا ہوں۔ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ اس لڑکی کو بھی مجھ سے محبت ہو جائے اور وہ مجھ سے شادی کر لے۔
وظیفہ مبارک و نقش
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
ترکیب و طریقہ کار
اس لڑکی سے شادی آپ کے لئے مناسب نہیں ہے۔ اس کا خیال ذہن سے نکال دیں اور اس مقصد کے لئے:
روزانہ رات کو سونے سے پہلے 'وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ' پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک مار لیا کریں۔ جب تک لڑکی کا نقش ذہن سے صاف نہ ہو یہ عمل جاری رکھیں۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے 'وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ' پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک مار لیا کریں۔ جب تک لڑکی کا نقش ذہن سے صاف نہ ہو یہ عمل جاری رکھیں۔