انگلیاں کانپتی ہیں

Trembling Fingers, Weakness & Breaking Destructive Habits / Ya Hayyu Ya Qayyumu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: جسمانی اور دماغی حالت تباہ ہو کر رہ گئی ہے لیکن یہ بری عادت نہیں چھوٹتی۔ جب اس عمل کو کرتا ہوں تو الٹی آنکھ بند ہونے لگتی ہے، الٹی ٹانگ اور دونوں ہاتھ کی انگلیاں کانپنے لگتی ہیں۔ کھیل کود میں دل میں درد ہوتا ہے۔ دادی اماں میری پڑھائی کے اخراجات برداشت کرتی ہیں، میں اچھے نمبروں سے پاس ہو کر ان کو سکون پہنچانا چاہتا ہوں۔ اس لت سے نجات دلائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ

ترکیب و طریقہ کار

پانچ وقت نماز کی پابندی کریں اور ہر نماز کے بعد سو مرتبہ 'یا حی یا قیوم' کا ورد کریں۔
انشاء اللہ اس خراب عادت سے ایسی نفرت ہو جائے گی کہ پھر اس طرف ذہن نہیں جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital