ایک سکھ جِن
Trance States, Possession Delusions & Marriage Fits / Lamp Wick Remedy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری امی جب ہندوستان میں تھیں تو قوالی کی محفل میں بے خود ہو کر جھومنے لگیں۔ لوگوں نے کہا کہ کسی بزرگ جن کا سایہ ہے۔ پاکستان آنے کے بعد بھی قوالی سننے پر یہی حالت ہوتی تھی۔ ایک عامل نے بتایا کہ سکھ جن کا قبضہ ہے اور وہ بیٹیوں کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ جب بھی بڑی بہن کی شادی کی بات ہوتی ہے عجیب قسم کے دورے پڑنے لگتے ہیں اور بات ختم ہونے پر ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ بتائیں کیا واقعی سکھ جن تھا؟
وظیفہ مبارک و نقش
یَا مَهْلَاعِیْلُ یَا قَمْثَاعِیْلُ یَا مِیْکَاءِیلُ یَا جَبْرَاءِیلُ
ترکیب و طریقہ کار
یہ ایک دماغی مرض ہے جو والدہ اور بہن کو لاحق ہے۔ اس کا روحانی علاج یہ ہے:
کاغذ کے اوپر 786 اور 'یَا مَهْلَاعِیْلُ یَا قَمْثَاعِیْلُ یَا مِیْکَاءِیلُ یَا جَبْرَاءِیلُ' لکھ کر کاغذ کا فلیتہ بنا لیں اور اسے کورے چراغ میں زیتون کے تیل سے جلائیں، مریضہ کے سرہانے چالیس روز تک۔ اس عرصہ میں میٹھی چیزیں زیادہ کھائیں۔