امتحان میں کامیابی کا وظیفہ

Wazifa for Success in Exams and Sharp Memory / Ya Aleemu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: آٹھویں جماعت میں ہوں۔ میرا پڑھنے میں دل نہیں لگتا۔ سبق یاد کرتی ہوں لیکن دماغ سے نکل جاتا ہے۔ امتحان قریب ہے کوئی وظیفہ بتا دیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَا عَلِیْمُ / بادام شیریں

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ سو مرتبہ 'یا علیم' پڑھ کر دعا کر کے سو جایا کریں۔ اللہ تمہیں امتحان میں پاس کر دیں گے۔
رات کو 7 گری بادام شیریں پانی میں بھگو کر صبح اس پر ایک بار درود شریف پڑھ کر نہار منہ کھا لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital