امی اور پاپا
Reconciliation with Displeased Parents / Surah Wash-Shams & Ya Wadoodo
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں نے اپنی پسند سے شادی کی، والدین ناراض ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ امی اور ابا مجھے معاف کر دیں۔ سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہوں کہ والدین کے ہوتے ہوئے بھی ان سے نہیں مل سکتی۔ لڑکے کے والد کے علاوہ سب گھر والے شادی کے لئے رضامند تھے۔ کوئی ایسا زود اثر عمل بتائیے کہ سب پسند کریں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ الشَّمْسِ / یَا وَدُوْدُ
ترکیب و طریقہ کار
سب کاموں سے فارغ ہو کر سویرے سو جائیے تاکہ صبح جلدی بیدار ہو جائیں۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اس جگہ بیٹھ جائیں جہاں سے طلوع ہوتا ہوا سورج دیکھا جا سکے۔
جیسے ہی سورج کی ٹکیہ طلوع ہو اس کی طرف ٹکٹکی باندھ کر دیکھئے اور زبان سے سورۂ والشمس پڑھئے۔ اس عمل کو آپ 90 یوم تک کریں۔
رات کو بعد از نمازِ عشاء اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 101 مرتبہ 'یا ودود' پڑھ کر اپنے والدین کا تصور کر کے پھونک مار کر دعا کریں۔