وسیع مسیح
Spiritual Afflictions and Relief (Ya Eliya)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں ایک کرسچن لڑکی ہوں... ١٩٨٠ء میں جب میں میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوئی... خواب آیا کہ مجھے کوئی انجان طاقت دروازے سے باہر کھینچ رہی ہے... شروع میں میرا منہ ٹیڑھا اور ہاتھ بھی ٹیڑھے ہو گئے تھے۔ میں نے یسوع مسیح کا نام لے کر خدا سے دعا کی اور میں آہستہ آہستہ نارمل ہو گئی۔ اس کے بعد آج تک میں کسی نہ کسی بیماری اور پریشانی میں گھری رہتی ہوں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یا الیا یا الیا (Ya Eliya Ya Eliya)
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سوتے وقت پاک صاف ہو کر تین مرتبہ 'یا الیا یا الیا' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے مراقبہ کریں اور مراقبہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تصور کریں۔
جب تصور قائم ہو جائے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شبیہ آنکھوں کے سامنے آ جائے تو تصور کریں ان کے اندر سے روشنیاں نکل کر آپ کے دماغ میں جذب ہو رہی ہیں۔
جب تصور قائم ہو جائے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شبیہ آنکھوں کے سامنے آ جائے تو تصور کریں ان کے اندر سے روشنیاں نکل کر آپ کے دماغ میں جذب ہو رہی ہیں۔