یا اللہ
Overcoming Social Anxiety and Nervousness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... شروع ہی سے نروس نیس کا شکار رہا ہوں۔ ہر وقت سوچتے رہنا اور شدید احساس کمتری میں مبتلا ہوں۔ ... کسی بھی تقریب میں چلا جاؤں، میں عجیب بے چینی محسوس کرتا ہوں ... کسی سے نظریں نہیں ملا سکتا۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا اَللّٰهُ
ترکیب و طریقہ کار
9X12 انچ شیشے کے اوپر گلابی رنگ پینٹ کرا کے وقفہ وقفہ سے دیکھیں۔
رات کو 100 بار 'یا اللہ' پڑھ کر نیلی روشنیوں کا مراقبہ کریں۔
رات کو 100 بار 'یا اللہ' پڑھ کر نیلی روشنیوں کا مراقبہ کریں۔