ہڈی بڑھنا
Prominent Brow Bone / Forehead Bone Overgrowth
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مجھے ایک پریشانی لاحق ہو گئی ہے وہ یہ ہے کہ میرے ماتھے کی ہڈی یعنی ونھبؤں کے اوپر دونوں جانب ہڈیاں ابھر آئی ہیں۔ جو کہ بدنما معلوم ہوتی ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترکیب و طریقہ کار
تمام کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ' سو مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔
پانی پینے کے بعد آنکھیں بند کر کے گلابی رنگ و روشنیوں کا مراقبہ کریں۔
عمل کی مدت نوے دن ہے۔ کوشش کریں کہ ناغہ نہ ہو۔
پانی پینے کے بعد آنکھیں بند کر کے گلابی رنگ و روشنیوں کا مراقبہ کریں۔
عمل کی مدت نوے دن ہے۔ کوشش کریں کہ ناغہ نہ ہو۔