ہچکیاں

Hiccups of Grief (Rebellious Son)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... میرا ایک ہی لڑکا ہے۔ برے دوستوں کی صحبت نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ ... بدتمیزی سے بات کرتا ہے۔ ... جب اس کی یہ حالت دیکھتی ہوں تو رو رو کر ہچکیاں بندھ جاتی ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ فِيْ لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ

ترکیب و طریقہ کار

جب آپ کا بیٹا گہری نیند سو جائے تو سرہانے کھڑے ہو کر ایک مرتبہ پڑھیں:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ فِيْ لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ
اتنی آواز سے پڑھیں کہ سونے والے کی نیند خراب نہ ہو۔ عمل کی مدت 41 یوم ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital