ہمزاد
What is Hamzad / Subjugating the Aura
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں نے ایک کتاب پڑھی جس میں ہمزاد کے بارے میں عجیب و غریب قسم کے واقعات لکھے ہوئے تھے۔ ... یہ ہمزاد کیا ہے؟ ہمزاد ایک مفروضہ ہے یا اس کا کوئی وجود ہے؟
ترکیب و طریقہ کار
ہمزاد اس ہیولیٰ کو کہتے ہیں جو مادی جسم کے اوپر روشنیوں کا بنا ہوا ایک مکمل جسم ہے۔ حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے ہالہ کے نام سے روشنی کے اس جسم کا اپنی کتاب لوح و قلم میں تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ سائنس دان اس جسم کو AURA کہتے ہیں۔
روشنیوں کے اس جسم سے رابطہ قائم کرنے کو ہمزاد تابع کرنا کہتے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے ہمزاد تابع کرنے کو ناپسند فرمایا ہے اس لئے ہمزاد تابع کرنا قرآن و سنت سے جائز نہیں ہے۔ ہمزاد کو بلا تخصیص مذہب و ملت تابع کیا جا سکتا ہے اس قسم کے عملیات کرنے سے آدمی پاگل بھی ہو سکتا ہے۔