ہیروئن
Heroin and Drug Addiction Recovery
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... برے لڑکے کی صحبت نے اسے بھی خراب کر دیا۔ کسی کا کہنا نہیں مانتا ... برے لڑکوں کی دوستی نے اس کو منشیات کی عادت میں مبتلا کر دیا ہے ... ہیروئن پیتے رنگے ہاتھوں بڑے بھائی نے پکڑا
وظیفہ مبارک و نقش
سورۃ تبت یدی ابی
ترکیب و طریقہ کار
رات کو جب آپ کا بیٹا گہری نیند سو جائے تو 19 مرتبہ سورۃ تبت یدی ابی پوری سورۃ پڑھ کر بیٹے کا تصور کر کے دم کر دیا کریں چالیس روز تک۔
اس کے ساتھ ساتھ نشہ چھڑانے کے ہسپتال میں علاج کروائیں اور ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد کسی دوسرے شہر لے کر جائیں تاکہ دوستوں کی صحبت سے کم از کم تین ماہ تک بچا رہے۔
ہسپتال میں دوران علاج اس کے پاس 24 گھنٹے گھر کا کوئی آدمی ساتھ ساتھ رہے۔