ہاتھ پاؤں پھٹنا
Chapped Hands and Feet in Winter
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہمارے گھر میں سردیوں میں تقریباً تمام افراد کے ہاتھ پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں ... ابھی کوئی خاص سردی نہیں پڑی مگر ہمارے ہاتھ پاؤں پھٹ چکے ہیں
ترکیب و طریقہ کار
روغن زیتون، لیموں کا عرق، بورکس، گلیسرین اور موم چاروں چیزیں برابر وزن ملا کر ہلکی سی آنچ دیں تاکہ موم پگھل کر مکمل طور پر حل ہو جائے۔ کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں۔
روزانہ صبح اور رات سوتے وقت صابن سے ہاتھ پاؤں اور چہرہ دھو کر تولیے سے خشک کر کے حسب ضرورت یہ محلول پھٹی ہوئی جلد پر لگا دیا کریں۔
اس کے ساتھ خوب پکے ہوئے سرخ ٹماٹر آدھ آدھ پاؤ صبح اور شام پندرہ یوم تک کھائیں۔
سبزیوں میں شلجم کا استعمال زیادہ کریں۔ کیلشیم کا استعمال بھی معاون ثابت ہوگا۔