وظیفہ کی رجعت
Repercussion of Unsupervised Wazifas
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری امی جان کی عمر پچاس برس سے زیادہ ہے۔ ... کھانا پینا تقریباً بند ہے ... کبھی کہتی ہیں کہ مجھے چڑیل چمٹی ہوئی ہے۔ کبھی کہتی ہیں کے جن میرے اندر حلول کر گیا ہے۔ ... صبح طلوع آفتاب سے پہلے کمرے سے نکل جاتی ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
آپ کی والدہ صاحبہ نے کسی کی نگرانی کے بغیر کوئی وظیفہ پڑھا تھا۔ اس وظیفے کی رجعت ہو گئی تھی۔ جس کا علاج نہیں ہو سکا۔ یہی مرض ہے۔