ورم کا علاج

Kidney Swelling and Protein Leakage (Nephritis)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری چھوٹی بہن کی عمر دس سال ہے۔ ... جسم پر ورم آنا شروع ہو گیا۔ جب بھی سو کر اٹھتی تھی آنکھیں اتنی متورم ہو جاتی تھیں جیسا انڈے۔ ... جسم میں پروٹین رکتی نہیں ہے بلکہ پیشاب کے ذریعہ نکل جاتی ہے

وظیفہ مبارک و نقش

ك م ن ق A / الْعَلِيُّ الْقُدُّوْسُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ (785)

ترکیب و طریقہ کار

سیسہ (LEAD) کی پلیٹ میں سے 2 بائی 2 کے چھوٹے چھوٹے دو ٹکڑے کاٹ لیں۔ سیسہ کی موٹائی زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔
ان دونوں ٹکڑوں پر دی گئی تحریر کندہ کرا کے دونوں گردوں کی جگہ پیٹی سے باندھ دیں۔
طریقہ یہ ہوگا کہ کپڑے کی ایک پیٹی سلوائیں اور گردوں کی جگہ جیب لگوا لیں۔ ان دونوں جیبوں میں سیسہ کے ٹکڑے رکھ دیں۔ استر ململ کا ہو تاکہ سیسہ جسم کو چھوتا رہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital