نماز اور معراج
Prayer and Spiritual Ascension
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کیا عام مسلمان بھی نماز کے ذریعے معراج کا شرف حاصل کر سکتا ہے؟ نیز یہ کہ عام مومن کی معراج اور حضور علیہ السلام کی معراج میں کیا فرق ہے؟
ترکیب و طریقہ کار
رواحین الصلاحیت کو بیدار کرنے کے لیے سب سے زیادہ مؤثر طریقہ صحیح نماز قائم کرنے میں ہے۔ اگر ہم نماز صحیح طرح سے پڑھنے لگیں تو ہماری آنکھوں کے سامنے کائنات کے چھپے ہوئے گوشے آ جاتے ہیں۔
نماز مجموعی طور سے کنسنٹریشن حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ کیونکہ نماز میں مرکزیت قائم ہو جاتی ہے۔ اس لئے نماز بجائے خود 'مراقبہ' ہے۔
حضورِ قلب کے بغیر نماز نہیں ہوتی یعنی جب تک نماز میں حضورِ قلب نہ ہو اور آدمی تمام وسوسوں اور منتشر خیالی سے آزاد نہ ہو۔