نشہ سے نجات

Saving a Brother from Drug Addiction

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... ہمارا ایک بھائی ہے جو گھر کا واحد کفیل ہے۔ بری صحبت کی وجہ سے بگڑ گیا ہے اور نشہ آور گولیاں کھاتا ہے۔ ... اور بات بات پر گالیاں نکالتا ہے۔ ... گھر کا ماحول خراب ہو کر رہ گیا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ

ترکیب و طریقہ کار

جب آپ کا بھائی رات کو گہری نیند سو جائے تو دوسرے کمرے، ورانڈے یا صحن میں باوضو مصلے پر بیٹھ کر اول آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں۔
تین سو (300) مرتبہ روزانہ 'واما السائل فلا تنھر' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بھائی کا تصور کر کے خیال ہی خیال میں اس کی پیشانی پر تین بار پھونک مار دیا کریں۔
عمل کی مدت کم سے کم چالیس اور زیادہ سے زیادہ نوے دن ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital