نفرت
Overcoming Family Hatred and Abuse
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری ماں، باپ، بھائی اور اسکول والے مجھ سے ہمیشہ نفرت کرتے ہیں۔ ... ان تمام عیبوں کی وجہ سے لوگ مجھے چڑیل اور ڈائن کہتے ہیں۔ مجھ سے ہر ایک نفرت کرتا ہے۔ میں سب کو اتنا پیار دیتی ہوں لوگ مجھے منہ بھی نہیں لگاتے۔
وظیفہ مبارک و نقش
درود شریف
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے 100 بار درود شریف پڑھ کر آنکھیں بند کر کے حضور پاک ﷺ کے روضہ مبارک کا تصور کر کے مراقبہ کیا کریں۔
مراقبہ کے بعد حضرت بلال حبشیؓ کے بارے میں سوچا کریں۔
یہ عمل نوے دن تک کریں۔
مراقبہ کے بعد حضرت بلال حبشیؓ کے بارے میں سوچا کریں۔
یہ عمل نوے دن تک کریں۔