نیا مکان حاصل ہونے کے لئے
For Acquiring a New House
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
مکان خریدنے میں جو رکاوٹیں ہیں دور ہو جائیں گی۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ترکیب و طریقہ کار
فجر کی ادا نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے سو مرتبہ 'بسم اللہ الرحمن الرحیم' پڑھ کر نیا مکان حاصل ہونے کی دعا کریں۔