نظر بد سے بچنے کے لئے

Protection from Evil Eye

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

جواب: آپ کے اچھے حالات اور گھریلو پرسکون فضا کو آپ کے کسی رشتہ دار کی نظر کھا گئی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورۂ کوثر

ترکیب و طریقہ کار

اس تخریبی نظر کے اثرات سے محفوظ ہونے کے لئے قلعی دار کٹورے میں پانی بھر کر تین مرتبہ سورۂ کوثر دم کر دیں۔
گھر کے ہر فرد کو ایک ایک گھونٹ پانی پلا دیں۔
جو پانی باقی بچ رہے اس کو گھر کی دیواروں پر چھڑک دیں۔
گیارہ جمع دس، اکیس روز کا علاج ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital