ناگہانی مصیبت
Sudden Calamity / False Accusation in Court
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... ہم تینوں نے ان غنڈوں کا مقابلہ کیا اور پولیس کی مدد طلب کی۔ مگر افسوس کہ پیش امام نے قرآن کی جھوٹی قسم کھا کر اور دولت کے لالچ میں ہمارے خلاف بیان دے دیا۔ اب ہم تینوں دوست عدالت کے چکر لگاتے لگاتے پریشان ہو گئے ہیں۔ ... ہر وقت میں اپنے لئے موت کی دعا مانگتا ہوں
وظیفہ مبارک و نقش
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
ترکیب و طریقہ کار
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر طرح اپنی رحمت میں رکھیں۔ آپ بالکل فکر مند نہ ہوں۔
آپ تینوں دوست ہر وقت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو بغیر وضو کے 'نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ' پڑھتے رہا کریں۔
آپ تینوں دوست ہر وقت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو بغیر وضو کے 'نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ' پڑھتے رہا کریں۔