نرم دل
Soft Hearted / Extreme Mood Swings
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرا دل اتنا نرم ہے کہ اگر کسی فلم میں جذبات کو افسردہ کرنے والا سین دیکھ لوں تو آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔ ... اس کے برعکس میں عام حالات میں بہت زیادہ سخت گیر ہوں۔ لہجہ بعض اوقات اتنا کرخت ہو جاتا ہے کہ میرے بزرگ بھی سہم جاتے ہیں۔ ... چہرہ پر خشونت اور بے رونقی برستی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا وَدُوْدُ
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے پہلے ایک گھونٹ پانی پر ایک مرتبہ 'یَا وَدُوْدُ' پڑھ کر نہار منہ پی لیا کریں۔
اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ یہ عمل ہر حال میں سورج نکلنے سے پہلے کیا جائے۔
اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ یہ عمل ہر حال میں سورج نکلنے سے پہلے کیا جائے۔