نشے کی گولیاں

Intoxicating Pills / Drug Addiction

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرے سب سے بڑے بھائی کو ایک بری لت پڑ گئی ہے۔ وہ گذشتہ پانچ چھ سال سے نشے کی گولیاں کھاتا ہے۔ ... صحت بالکل برباد ہو چکی ہے۔ ... کوئی ایسا علاج بتائیں جس سے بھائی جان ان منحوس گولیوں سے نفرت کرنے لگیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

قُلْنَا يٰنَارُ كُوْنِيْ بَرْدًا وَّسَلٰمًا

ترکیب و طریقہ کار

قُلْنَا يٰنَارُ كُوْنِيْ بَرْدًا وَّسَلٰمًا ایک بار پڑھ کر پینے کی چیزیں مثلاً پانی، دودھ، چائے یا شربت وغیرہ پر دم کر کے بھائی کو پلائیں۔
اس علاج سے نشے کی طرف سے ذہن ہٹ جائے گا۔ کوشش کریں کہ جب اس بری عادت سے نفرت پیدا ہو جائے تو بھائی اپنے ارادہ اور اختیار سے اسے گلے نہ لگائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital