نظر کا اثر

Effect of Sight / Chronic Catarrh and Eye Floaters

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: اللہ تعالیٰ نے 9 سال بعد ہمیں بیٹی دی۔ جس نے بھی سنا ... حیرت کا اظہار کیا۔ بچی ... ہسپتال میں ایک عورت امی سے کہنے لگی کہ آپ کی بچی تو اتنی کمزور ہے ... امی نے دودھ پلایا تو اس نے فوراً الٹی کر دی۔ اس کے بعد ڈاکٹر کو دکھایا جو ماہر امراض چشم ہیں۔ ... آنکھوں کے پردے کے پیچھے جو ایک گاڑھی سی رطوبت ہوتی ہے اس میں کچھ چیز آجانے سے یہ نقطے دکھائی دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ ... آنکھوں میں کبھی اچھا خاصا درد، کبھی سوزش، کبھی جلن ہوتی ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

میری تشخیص کے مطابق آپ پرانے نزلے کے مریض ہیں۔ ڈاکٹر نے جس رطوبت کا ذکر کیا ہے دراصل جما ہوا نزلہ ہے۔
اس کا علاج یہ ہے کہ بند نزلہ کو بہا دیا جائے۔ سفید مرچ لے کر باریک سفوف بنالیں۔ ایک چٹکی ایک پیالی دودھ میں ملا کر رات کو سوتے وقت پی لیا کریں۔ اکیس روز تک۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital