نقطے اور پرانا نزلہ
Spots and Old Flu / Black Spots in Vision
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری دونوں آنکھوں کے سامنے آج سے پندرہ سال قبل کالے کالے نقطے سے آئے پھر وہ بتدریج بڑھنے شروع ہوئے۔ میں نے کوئی خیال نہیں کیا۔ کسی ڈاکٹر سے ذکر بھی کیا تو اس نے کہا کہ کمزوری کی وجہ سے ہیں ٹھیک ہو جائیں گے۔ ... یہ اس وقت ہوتا ہے جب میں اکیلی ہوتی ہوں۔
ترکیب و طریقہ کار
انسان کے اندر بے شمار صلاحیتیں رکھی ہیں ... یہ صلاحیتیں ٹائم اسپیس سے ماوراء ہیں اور ان کا تعلق غیب سے ہے۔ ... ایک روحانی آدمی جو اپنی کوشش سے ان صلاحیتوں کو متحرک کرتا ہے ... لیکن ایک عام آدمی کے لئے یہ ایک ابنارمل حالت کہلاتی ہے۔
ان حالات سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ایک ماہ تک بالکل نمک نہ کھائیں یا کم سے کم کر دیں اور دو وقت خالص شہد استعمال کریں۔ انشاء اللہ محیر العقل واقعات ظہور میں آنا بند ہو جائیں گے۔
ان حالات سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ایک ماہ تک بالکل نمک نہ کھائیں یا کم سے کم کر دیں اور دو وقت خالص شہد استعمال کریں۔ انشاء اللہ محیر العقل واقعات ظہور میں آنا بند ہو جائیں گے۔