ناشکری اور برکت

Ungratefulness and Blessing / Constant Failure

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے کہ آپ کے علاج اور مشوروں سے فائدہ ہوتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ عرصہ دس سال سے گھر پر بادل چھائے ہوئے ہیں جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس کا نتیجہ بربادی کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ

ترکیب و طریقہ کار

جب کسی گھر میں ناشکری عام ہو جاتی ہے تو اس کے وسائل میں کام کرنے والا قانون اس گھر کے لوگوں کے ساتھ تعاون نہیں کرتا۔
سب گھر والے ہر نماز کے بعد ایک تسبیح 'اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ' کی دعا پڑھا کریں۔
حسب استطاعت اللہ کی مخلوق کی خدمت بھی کیجئے کہ یہ طرز عمل بھی وسائل میں اضافہ کرتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital