نمک اور پانی

Salt and Water / Blocked Nose and Swollen Eyes

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شادی کے بعد پہلی مرتبہ امید سے تھی تو نزلہ رہنے لگا اور آنکھوں سے پانی بہنے لگا۔ ... دائیں آنکھ کے کونے میں گٹھلی ہو گئی۔ ... ناک کا ایکسرے کروایا پتہ چلا کہ ناک کا گوشت بڑھا ہوا ہے لہٰذا آپریشن کرایا لیکن آپریشن کے بعد بھی ناک نہیں کھلی ... نہ سانس لے سکتی ہوں، منہ سے سانس لیتی ہوں بہت بے چینی ہوتی ہے میری آواز بھی خراب ہو گئی ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

نیم گرم پانی میں نمک ملا کر اس کو چلو کے ذریعے ناک میں چڑھائیں۔ یہاں تک کہ وہ ناک کے اندر اس کے اوپری حصے تک جہاں بھنویں ہوتی ہیں پہنچ جائے۔
یہ عمل دوپہر اور شام کو کئی روز تک دہرائیں۔ کھٹی، ٹھنڈی اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital