نارنجی مراقبہ
Orange Meditation / Inconsistent Temperament
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... مجھ میں مستقل مزاجی نہیں ہے۔ ... میں ہر کسی کے ساتھ بہت خوش اخلاقی سے بات کرتی ہوں۔ ... یہ ہمدردی یا محبت صرف اس لئے جتا رہا ہے کہ میں نے اس کے ساتھ اچھا سلوک کیا ہے ... خدا سے بہت زیادہ محبت کا دعویٰ نہیں کرتی مگر اس کو یاد بہت کرتی ہوں۔ ... میں خود کو بہت گناہ گار سمجھتی ہوں
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ / يَا رَبَّ الرَّحِيْمِ
ترکیب و طریقہ کار
چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے وضو اور بغیر وضو یا حی یا قیوم کا ورد کریں۔
رات کو سوتے وقت ایک بار یا رب الرحیم پڑھ کر آنکھیں بند کر کے نماز کی طرح بیٹھ جائیں اور یہ تصور کریں کہ نارنجی رنگ کی روشنی کی ایک لہر آپ کے سر کے بیچ میں داخل ہو کر دماغ میں جذب ہو رہی ہے۔
یہ عمل روزانہ دس منٹ تک کریں۔ دونوں وقت کھانے کے بعد کوئی میٹھی چیز ضرور کھائیں۔ مراقبہ کے بعد بات کئے بغیر سو جائیں۔