مطمئن رہیں
Stay Satisfied / Amnesia from Trauma
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے والد صاحب کی عمر 80 سال ہے۔ انہوں نے ایک ایکسیڈنٹ دیکھا جس میں ایک بچہ مر گیا اور اس کا دماغ باہر نکل آیا تھا۔ جب انہوں نے یہ حادثہ دیکھا ہے ان کی یادداشت خاص کر گھر کے آدمیوں کے نام اور قرآن شریف اور نماز بھول گئے۔
وظیفہ مبارک و نقش
سورة البقرة (الٓمٓ سے يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ)
ترکیب و طریقہ کار
ڈاکٹری علاج جاری رکھیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے یادداشت واپس آجائے گی۔
ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج یہ کریں کہ رات کو گہری نیند میں والد صاحب کے سرہانے کھڑے ہو کر سورۃ بقرہ کی آیت الم سے یومنون بالغیب تک پڑھا کریں۔ اتنی آواز سے کہ نیند خراب نہ ہو۔
صدقہ رد بلا ہے۔ ایک صحت مند بکرا خرید کر اس کا گوشت غریبوں میں تقسیم کر دیں۔ کھال کے پیسے بھی خیرات کر دیں۔