مردانہ آواز
Manly Voice / Voice Alteration due to Medicine
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... ڈاکٹر نے ایک دوا لکھ کر دی جو کہ وزن بڑھانے کے لئے تھی۔ اس دوا کا نام (ORABOLIN) ہے اور یہ 2 ایم جی کی ہے۔ ... جب لگاتار میں نے اس دوا کو ساڑھے تین مہینے تک استعمال کیا مجھے محسوس ہوا کہ میری آواز کچھ بھاری بھاری ہو رہی ہے۔ ... اب تو پورا سال گزر گیا ہے۔ جو بھی میری آواز سنتا ہے وہ چونکتا ضرور ہے۔ بعض لوگ تو منہ پر کہہ دیتے ہیں کہ ”کیا مردانہ آواز ہے۔“
ترکیب و طریقہ کار
روغن کدو، روغن کاہو، سر میں تالو کی جگہ مالش کریں۔
بنفشہ کے پتے ایک ٹیبل اسپون کھولتے ہوئے پانی میں ڈال کر چائے کی طرح دم کریں۔ صبح شام ایک ایک پیالی شکر ڈال کر پئیں۔ اکیس دن کے بعد حالات سے مطلع کریں۔
بنفشہ کے پتے ایک ٹیبل اسپون کھولتے ہوئے پانی میں ڈال کر چائے کی طرح دم کریں۔ صبح شام ایک ایک پیالی شکر ڈال کر پئیں۔ اکیس دن کے بعد حالات سے مطلع کریں۔