مقناطیسی لہریں

Magnetic Waves / Weak Eyesight

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری دور کی نظر کمزور ہے چشمہ کا نمبر منفی تین ہے۔ مجھے کوئی ایسا علاج بتا دیں جس سے میری نظر ٹھیک ہو جائے۔ سنا ہے کہ سورج کو دیکھنے سے نظر ٹھیک ہو جاتی ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

صبح سویرے بیدار ہو جائیں اور کھلی جگہ جا کر ہلکی ورزش کریں اور مشرق کی جانب منہ کر کے کھڑے ہو جائیں۔ جہاں سے سورج نظر آئے۔
جب سورج نکلنا شروع ہو اپنی پوری توجہ تکنے پر مرکوز کر دیں۔ اور سورج بینی کے دوران دل ہی دل میں یہ دہرائیں کہ سورج کی مقناطیسی لہریں میرے انر میں جذب ہو رہی ہیں۔
یہ عمل صرف ایک منٹ تک کیا جائے۔ ایک منٹ سورج دیکھنے کے بعد وہاں سے ہٹ جائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital