مسئلے دو حل ایک
Two Problems One Solution / OCD and Aimlessness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 1۔ ... بڑے بھائی جن کی عمر 25 سال ہے، بالکل بیکار زندگی گزار رہے ہیں۔ ... پڑھائی چھوڑ دی ہے ... بچوں کی طرح حرکتیں کرتے ہیں ... گالیاں دیتے ہیں کئی کئی دن تک نہیں نہاتے۔ 2۔ ہمارے بہنوئی ... پندرہ دن بعد نوکری بھی چھوڑ دی ... وہم اتنا زیادہ ہے کہ پندرہ پندرہ منٹ تک ہاتھ دھوتے ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
ان دونوں مسائل کا ایک حل تجویز کیا جا رہا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے آنکھیں بند کر کے تصور کریں کہ آپ کے سامنے ایک روشن اسکرین ہے جس پر بھائی بہنوئی کی تصویر ہے۔
یہ تصویر الٹی ہونی چاہئے یعنی تصویر کی آنکھ سے اسکرین پر تصویر کو سیدھے کی بجائے الٹا دیکھئے
جیسے ہی یہ تصور قائم ہو ارادے کی قوت سے اس الٹی تصویر کو سیدھا کر دیں اور یہ عمل ختم کر دیں
اور اس عمل کی مدت ایک ماہ ہے۔