لڑکی زندہ نہیں رہتی
Girl Does Not Survive / Infant Mortality
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... شادی کے ایک سال بعد لڑکی پیدا ہوئی جو پندرہ سولہ دن بیمار رہ کر اللہ کو پیاری ہو گئی۔ ... اس کے جسم پر کالے نیلے دھبے تھے۔ ... ارگر چمچے سے دودھ یا پانی پلایا جاتا ہے تو وہ ناک کے راستے باہر آ جاتا۔ ... پھر اللہ نے تین بیٹے عطا کئے۔ لڑکوں کو پیدائش کے وقت ایک بزرگ سے تعویذ ... لڑکے ماشاء اللہ حیات ہیں۔ لڑکوں کے بعد پھر ایک بچی پیدا ہوئی اس کے ساتھ بالکل وہی کچھ ہوا ... ان دنوں میں پھر امید سے ہوں۔
وظیفہ مبارک و نقش
|| ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۳ △
(ام الصبیان کا نقش - نیلے کپڑے میں سی کر گلے میں ڈالیں)
ترکیب و طریقہ کار
ام الصبیان کا نقش لکھ کر نیلے کپڑے میں سی کر گلے میں ڈال لیں۔ پیدائش کے بعد نو مولود کے گلے میں ڈال دیں۔
جب تک پیدائش ہو ہر جمعرات کو دو روپے خیرات کر دیا کریں۔
جب تک پیدائش ہو ہر جمعرات کو دو روپے خیرات کر دیا کریں۔