لہروں سے علاج
Treatment with Waves / Gender in Healing
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ جب کوئی شخص لہروں کے عمل کا ماہر ہو جائے تو ... کیا وہ مرد صرف مردوں کا اور عورت صرف عورتوں کا علاج کر سکتی ہے؟ ... کیونکہ مرض کی لہریں جب ماہر سے مطابقت نہیں رکھیں تو کس طرح وہ ان کو اپنے (INNER) میں داخل کرے گا۔
ترکیب و طریقہ کار
ہر چیز دو رخوں پر پیدا کی گئی ہے۔ ... ایک رخ مذکر ہے اور دوسرا مونث۔ ... کسی بھی فرد میں غالب رخ کا نام ہم مرد یا عورت رکھتے ہیں۔
مرد کے اندر مغلوب یا چھپا رخ عورت ہے اور عورت کے اندر چھپا ہوا رخ مرد ہے۔
اگر لہروں کے علم کا ماہر کوئی مرد کسی ایسے مرض کا علاج کرتا ہے جو عورتوں سے مخصوص ہے تو مرض کی لہریں اس کے مغلوب رخ (عورت) کے اندر جذب ہو جائیں گی۔