لوح محفوظ
Lauh-e-Mahfooz / Preserved Tablet
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: قرآن کی ایک آیت ہے: ترجمہ: ”اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے۔“ ... عرض یہ ہے کہ کیا روحانی طرزوں پر کوئی انسان اللہ تعالیٰ کی اس تحریر کا مطالعہ کر سکتا ہے؟
ترکیب و طریقہ کار
زمین کی سطح پر جو کچھ مظاہرہ ہو رہا ہے وہ دراصل لوح محفوظ پر بنی ہوئی فلم کا مظاہرہ (DISPLAY) ہو رہا ہے۔ ... لوح محفوظ پر چلنے والی فلم کو جو روشنی متحرک کرتی ہے وہ اللہ کی تجلی ہے۔
جب کوئی بندہ اپنے اندر موجود تحت الشعور کو دیکھ لیتا ہے ... تو دراصل وہ اللہ کی تجلی کا مشاہدہ کر لیتا ہے۔ اس کے سامنے یہ بات آجاتی ہے کہ ”کن“ کہنے سے پہلے عالم موجودات کی کیا حیثیت تھی
جب کوئی بندہ اپنے اندر موجود تحت الشعور کو دیکھ لیتا ہے ... تو دراصل وہ اللہ کی تجلی کا مشاہدہ کر لیتا ہے۔ اس کے سامنے یہ بات آجاتی ہے کہ ”کن“ کہنے سے پہلے عالم موجودات کی کیا حیثیت تھی