لا علاج بیماری
Incurable Disease / Spinal Cord Issue
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری بیوی تقریباً بیس سال سے کسی ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی صحیح تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ ... چلتے چلتے گر پڑتی ہے۔ ... جسم میں درد رہتا ہے۔ ہجوم میں گھبراتی ہیں اکثر بے ہوش بھی ہو جاتی ہے۔ ہاتھ کپکپاتے ہیں جسم پر بڑے بڑے نیل جیسے داغ پڑ جاتے ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
صبح شام نیلی شعاعوں کا پانی 2, 2 اونس، دونوں وقت کھانے سے قبل زرد شعاعوں کا پانی، دونوں وقت کھانے کے بعد سرخ شعاعوں کا پانی اور ناشتہ کے ایک گھنٹہ کے بعد سبز شعاعوں کا پانی 2 اونس پلائیں۔
اس بیماری کا تعلق ریڑھ کی ہڈی میں حرام مغز سے ہے۔
اس کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ بکرے یا بکری کی ریڑھ کی ہڈی کا پورا حرام مغز لے کر اس کا گودا الگ کر کے ہلکا سا بھون کر مریضہ کو روزانہ ایک ماہ کھلایا جائے۔