گھر میں رکھی ہوئی چیزیں غائب ہو جاتی ہیں
Things Disappear from House / Astral Body Activity
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... گھر میں رکھی ہوئی چیزیں اچانک غائب ہو جاتی ہیں۔ چاہے وہ مقفل الماری کے اندر ہی کیوں نہ موجود ہوں۔ ... گھر کے دروازے کی کنڈی خود بخود کھل جاتی ہے۔ ... باورچی خانے میں رکھا ہوا کھانا یا تو حیرت انگیز طور پر کم ہو جاتا ہے یا غائب ہو جاتا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
آپ اور گھر والے جس صورتحال سے دوچار ہیں اس کا ذمہ دار کوئی جن آسیب یا بدروح نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کا ذمہ دار آپ کے گھر والوں میں سے کوئی ہے۔
آپ کے گھر میں موجود کسی صاحب یا صاحبہ کا جسم مثالی متحرک ہو گیا ہے ان سے جسمانی طرز پر بھی تخریبی اعمال سرزد ہوتے ہونگے
جسم مثالی متحرک ہونے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک کسی عامل کی نگرانی کے بغیر بہت زیادہ وظائف پڑھنا اور دوسرے کھانوں میں مٹھاس کی نسبت نمک کا زیادہ استعمال ہونا۔
اگر پہلی وجہ ہے تو وظائف کا ورد فوراً ترک کر دیا جائے۔ گھر میں پسا ہوا نمک استعمال ہوتا تو اس کو ترک کر دیا جائے۔ کھانوں میں نمک کم کر کے چوتھائی کر دیں اور نسبتاً میٹھا زیادہ استعمال کریں۔