گیس کا مرض
Gas Disease / Mental Fatigue and Memory Loss
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... میرا ذہن قطعاً کند ہو گیا ہے۔ ... حافظہ خراب ہے بات بہت جلد بھول جاتا ہوں۔ ذہن ہر وقت پریشان رہتا ہے۔ ... حساس بہت ہوں تقریباً دس مہینے قبل لیٹتے بیٹھتے ہر وقت ناولیں پڑھتا تھا۔ ... غصہ بہت آتا ہے اس لئے اکثر لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
بات اتنی سی ہے کہ آپ کو گیس کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔ یہ مرض دماغی تھکان کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ دماغی تھکان ناولیں اور غیر اخلاقی کتابیں پڑھنے سے پیدا ہوا
آئندہ کے لئے یہ لائحہ عمل بنا لیجئے کہ صبح فجر کی ادا نماز کے بعد قرآن پاک کی کوئی سورۃ یا کوئی آیت پڑھ کر اس کے معنی پر غور کیجئے۔
صبح بہت سویرے اٹھ کر ستاروں کی روشنی میں کم سے کم دو میل ٹہلئے۔ آہستہ خرام نہیں تیز قدموں سے۔