گردن ہلتی ہے
Neck Shakes / Involuntary Tremors
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: عرصہ سات سال سے شدید ذہنی اذیت اور خوف کا شکار ہوں۔ ... اب تقریباً چھ ماہ سے گردن میں کپکپاہٹ آگئی ہے۔ گردن جھٹکوں کے ساتھ حرکت کرتی ہے اور سر متواتر ہلتا رہتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
الٓرٰ تِلْكَ آیَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِیْنِ
ترکیب و طریقہ کار
الٓرٰ تِلْكَ آیَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِیْنِ زردے کے رنگ سے پلیٹوں پر لکھ کر زرد شعاعوں کے پانی سے دھو کر دونوں وقت کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل پئیں۔ پانی تیار کرنے کا طریقہ کئی بار شائع ہو چکا ہے۔