گھر میں دل نہیں لگتا
Doesn't Feel at Home / Brother Left Home
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی جان تقریباً چھ سال سے اپنے ایک دوست کے یہاں رہ رہے ہیں۔ ... جب سب لوگ شفٹ ہو کر آئے تو پھر بھاگ گئے۔ ابا جی نے ہر حربہ استعمال کر لیا ہے مگر بھائی جان کا اپنے گھر میں دل نہیں لگتا۔
وظیفہ مبارک و نقش
اٰيَةُ الْكُرْسِي
ترکیب و طریقہ کار
آپ اللہ کے بھروسہ پر عشاء کی نماز کے بعد 41 بار آیۃ الکرسی عظیم تک پڑھ کر دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صراط مستقیم عطا فرمائیں۔