گونگی بہری بچی
Deaf and Mute Girl / Typhoid Complications
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری ایک بھانجی جس کی عمر گیارہ سال ہے گونگی اور بہری ہے۔ چار سال کی عمر میں ٹائیفائیڈ بخار کے بعد اس کی زبان اور کان خراب ہو گئے۔ ... ڈاکٹر کہتے ہیں اس کے دماغ کی وہ رگیں سوکھ گئی ہیں جن کا تعلق زبان اور کان سے ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
الٓرٰ تِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْنِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترکیب و طریقہ کار
بادام گری، سونف، کوزہ مصری سب چیزیں ہم وزن پیتل کے ہاون دستہ میں کوٹ کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ صبح، شام، رات ایک ایک چمچی کھلائیں۔
پیلی سرسوں کے تیل میں کاجل بنا کر روز رات کو ایک ایک سلائی دونوں آنکھوں میں لگائیں۔
تین عدد سفید چینی کی پلیٹوں پر زعفران اور عرق گلاب سے 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الٓرٰ تِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْنِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ' لکھ کر صبح شام رات پانی سے دھو کر پلائیں۔
یہ سب علاج چھ ماہ تک کریں۔