گردے متاثر ہیں

Kidneys Affected / Child's Extreme Weakness

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا بچہ ... تقریباً 12 سال ہے۔ ... جسمانی طور سے وہ بہت کمزور ہے۔ جو بھی اسے دیکھتا ہے کہتا ہے کہ کیا گھر والے روٹی نہیں دیتے۔ ... خون، پیشاب اور ایکسرے چیک کرنے کے بعد کوئی بیماری نظر نہیں آئی۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة البقرة (الٓمٓ سے يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ)

ترکیب و طریقہ کار

میری تشخیص یہ ہے کہ مریض کے گردے متاثر ہیں۔ دل جمعی کے ساتھ علاج کیجئے۔ کمزوری دور ہو جائے گی۔
جب رات کو بچہ گہری نیند سو جائے گھر کے کوئی صاحب اس کے سرہانے کھڑے ہو کر ایک مرتبہ سورۃ بقرہ کی آیت الم سے یومنون بالغیب تک پڑھ دیا کریں۔ علاج کی مدت چالیس روز ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital