کاروبار میں بندش

Blockage in Business / Unemployment and Rizq

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

جواب: کاروبار میں بندش، ملازمت کے حصول میں پریشانی، وسائل کی کمی دور کرنے اور رزق میں برکت کرنے کے لئے

وظیفہ مبارک و نقش

اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ وَ لَکَ الشُّکْرُ بِغَیْرِ حِسَابٍ

ترکیب و طریقہ کار

ایک نیند لینے کے بعد رات کے وقت تین سو مرتبہ 'اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ وَ لَکَ الشُّکْرُ بِغَیْرِ حِسَابٍ' پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دست دعا دراز کریں۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائیں گے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital