کمر کی ہڈی
Spinal Bone / Spinal Bulge Deformity
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری بڑی بہن جس کی عمر اس وقت ستائیس سال ہے جب وہ تقریباً تین یا چار برس کی تھی تب ہی وہ ایک مہلک مرض میں مبتلا ہو گئی اور اسی مرض میں اس کی کمر کی ہڈی آہستہ آہستہ بڑھتی گئی اور میری بہن بدنما نظر آنے لگی۔
وظیفہ مبارک و نقش
وَإِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ
ترکیب و طریقہ کار
اپنی ہمشیرہ سے کہئے کہ وہ سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج زوال ہونے کے بعد اور سورج غروب ہونے سے پندرہ منٹ قبل تین سو مرتبہ 'وَ إِلَى الْإِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْ' پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں۔
اس عمل سے انشاء اللہ ہڈی کا ابھار ختم ہو جائے گا۔ عمل کی مدت تین ماہ ایک دن ہے۔
اس عمل سے انشاء اللہ ہڈی کا ابھار ختم ہو جائے گا۔ عمل کی مدت تین ماہ ایک دن ہے۔