کاروبار میں برکت
Blessings in Business / Sales Commission
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ملازمت کے سلسلہ میں ایک اسفنج فیکٹری میں سیلز مین ہوں ... کوئی ایسا عمل بتائیے کہ مالکان کا کام خوب چلے مجھے زیادہ سے زیادہ آرڈر ملیں تاکہ کمیشن زیادہ بنے اور مالکان خوش ہو کر تنخواہ بھی بڑھا دیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سورة الإخلاص
ترکیب و طریقہ کار
فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھ 3 بار چہرہ پر پھیر لیا کریں۔ کاروبار میں برکت ہو گی۔
آپ کے دل کی رگیں کمزور ہو گئی ہیں۔ اس کے لئے روزانہ شہد اور خمیرہ مروارید صحیح اجزاء سے تیار کردہ استعمال کیجئے۔
آپ کے دل کی رگیں کمزور ہو گئی ہیں۔ اس کے لئے روزانہ شہد اور خمیرہ مروارید صحیح اجزاء سے تیار کردہ استعمال کیجئے۔