کرایہ دار

Tenant / Evicting Troublesome Tenant

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں ایک ضعیف انسان ہوں اور میری آمدنی کا ذریعہ ایک مکان کا کرایہ ہے۔ ... میں چاہتا ہوں کہ کرایہ دار میرا مکان خالی کر دے لیکن اس کے ساتھ ایک گروہ ہے جو ہمیشہ فساد پر آمادہ رہتا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة المسد (تَبَّتْ يَدَا)

ترکیب و طریقہ کار

آدھی رات گزرنے کے بعد وضو کر کے مصلے پر بیٹھ کر 19 مرتبہ سورہ تبت یدا پوری سورۃ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے کرایہ دار کا تصور کر کے پھونک مار دیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور مکان خالی ہونے کی دعا کریں۔ عمل کی مدت چالیس روز ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital