کمزوری دور کرنے کیلئے
To Remove Weakness / Severe Post-Miscarriage Weakness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... میرا چھ ماہ کا بچہ ضائع ہو گیا اور پورے پانچ ماہ تک بلیڈنگ جاری رہی۔ تین آپریشن کرائے۔ ... کمزوری اتنی بڑھ گئی کہ بے ترتیب ٹانگوں کے ساتھ چلتی تو لوگ میری چال پر ہنستے ... سر میں شدید درد اٹھتا۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
تین عدد سفید چینی کی پلیٹوں پر زعفران اور عرق گلاب سے (دی گئی قرآنی آیات اور دعائیں) لکھ کر صبح شام رات پانی سے دھو کر پئیں۔ تین مہینے تک۔