کوئی گلا دباتا ہے
Someone Chokes Me / Night Terrors and Fear
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... راستے میں پانی کی ٹینکی کے پاس سفید برقعے میں لپٹی ہوئی ایک عورت نظر آئی۔ ... عورت نے مجھے آواز دی۔ اے بھائی! ادھر آ۔ میں اس کے نزدیک جانے کی بجائے رفتار تیز کر کے سیدھا گھر پہنچ گیا۔ ... اس واقعہ کے بعد سے میری راتوں کی نیند اڑ گئی ہے۔ رات کے وقت کوئی میرا گلا دبانے لگتا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے اور صبح نہار منہ ایک چمچہ خالص شہد کھا لیا کریں۔ یہ عمل پانچ ہفتہ تک جاری رکھیں۔