کن فیکون
Kun Fayakun / Mentally and Physically Disabled Child
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری ایک عزیز خاتون کی شادی کو تقریباً سات سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔ ان کی تین اولادیں ہوئیں جو پیدائش کے بعد ہی مر گئیں۔ ... چوتھے نمبر پر انہوں نے ایک بیٹے کو جنم دیا ... پیدا ہوتے ہی بہت کمزور تھا۔ ... لڑکے کو مسلسل دورے پڑنے لگے۔ ... پورا جسم معطل اور بے حس ہو جاتا تھا۔ ... اب اس کی عمر پانچ سال کے قریب ہے لیکن نہ تو چل سکتا ہے اور نہ ہی بولنے کی صلاحیت اس کے اندر ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
عود صلیب (ایک جڑی بوٹی ہے) جو عمدہ قسم جو گھن کھائی ہوئی نہ ہو، لے کر تختی بنا لیں۔
اس تختی کے اوپر پکی چمکدار سیاہ روشنائی سے سورۃ یٰسٓ کی آخری آیت سے پہلی آیت۔ جس میں لفظ کن فیکون ہے۔ اس تختی پر لکھ دیں
اور یہ تختی بچے کے گلے میں ڈوری کے ساتھ اس طرح ڈال دیں کہ باہر سے نظر نہ آئے۔
تین ماہ تک گلے میں ڈالے رکھیں۔ نہلاتے وقت بھی گلے سے الگ نہ کریں۔